اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ حسد اور بغض میں کیا فرق ہے؟
2۔ حکمرانوں میں حسد کے اثرات کہاں تک جاتے ہیں؟
3۔ دین میں اقتدار کے حریص کو اقتدار دینے سے منع کیوں کیا ہے؟
4۔ کیا ابلیس کے حضرت آدم علیہ السلام کو سجدہ نہ کرنے کی وجہ حسد تھی؟
5۔ کیا آج کا شیطان...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ حسد اور بغض میں کیا فرق ہے؟
2۔ حکمرانوں میں حسد کے اثرات کہاں تک جاتے ہیں؟
3۔ دین میں اقتدار کے حریص کو اقتدار دینے سے منع کیوں کیا ہے؟
4۔ کیا ابلیس کے حضرت آدم علیہ السلام کو سجدہ نہ کرنے کی وجہ حسد تھی؟
5۔ کیا آج کا شیطان وہی ابلیس ہے جس نے اللہ کے سامنے سرکشی کی تھی؟
6۔ حسد سے بچنے کے لیے اسلام کیا رہنمائی دیتا ہے؟
7۔ کیا چند افراد کے اکٹھے رہنے کی وجہ سے ان میں حسد پیدا ہونا فطری چیز نہیں ہے؟
read less