اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ ایک اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کے حقوق کیا ہیں؟
2۔ دوقومی نظریے کے بارے میں آپ کی رائے کیا ہے؟
3۔ کشمیر قومیت کی بنیاد پر آزاد کیوں نہیں ہو سکا؟
4۔ کیا پاکستان میں رہنے والے غیر مسلم بھی برابر کے شہری ہیں؟
5۔ اسلام شہریوں کے...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ ایک اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کے حقوق کیا ہیں؟
2۔ دوقومی نظریے کے بارے میں آپ کی رائے کیا ہے؟
3۔ کشمیر قومیت کی بنیاد پر آزاد کیوں نہیں ہو سکا؟
4۔ کیا پاکستان میں رہنے والے غیر مسلم بھی برابر کے شہری ہیں؟
5۔ اسلام شہریوں کے حقوق کے حوالے سے کیا احکام دیتا ہے؟
6۔ پاکستان اسلامی ریاست ہے یا قومی ریاست؟
7۔ اسلامی ریاست اور قومی ریاست میں کیا فرق ہے؟
8۔ کیا ذمیوں کے متعلق فقہا کی رائے ایک قومی ریاست میں قابل عمل ہے؟
9۔ کیا حاکم و محکوم کے تصور کے ساتھ ایک قومی ریاست تشکیل پا سکتی ہے؟
10۔ پاکستان میں اقلیتوں کو حقوق نہ ملنے کا ذمہ دار کون؟
11۔ کیا اسرائیل مذہب کے نام پر وجود میں آیا؟
12۔ پاکستان میں جمہوریت کب مضبوط ہو گی؟
read less