Discussion with Javed Ahmad Ghamidi about " Islamic Concept of Veil (3)" during question answer session. The program was organized by Al-Mawrid on 22-04-2020.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1- ”ضعیف“ روایات سے کیا مراد ہے، کیا انھیں قبول نہیں کیا جا سکتا؟
2- کیا فضائل کے باب میں ”ضعیف“ روایت قابل قبول ہے؟
3- کیا گھر سے باہر نہ نکلنے والی عورت جہاد کرنے کا درجہ رکھتی ہے؟
4- کیا مسجد جانے کے لیے عورت کا خوشبو لگانا درست ہے؟
5- کیا پردے کے پیچھے سے عورت سے کوئی چیز لینا درست ہے؟
6- کیا عورت کے لیے چہرہ چھپانا لازمی ہے؟
7- پردے سے متعلق قدیم اور جدید علما کا نقطۂ نظر کیا ہے؟
8- کیا پردے کے حوالے سے ازواج مطہرات مثالی خواتین ہیں؟
9- کیا خطرے کی جگہ پر جانے والی خواتین کے لیے پردے کا حکم دیا گیا ہے؟
10- سورۂ احزاب میں نشانی کے طور پر خواتین کو چادر اوڑھنے ہی کا حکم کیوں دیا گیا؟
11- کیا دور حاضر میں جوان لڑکیوں کے لیے چادر اوڑھنا لازمی ہے؟
12- کیا حفاظت کی خاطر کسی دوسرے مذہب کی شناخت کو استعمال کیا جا سکتا ہے؟
13- خواتین کے لیے عملی نمونہ کا معیار کیا ہے؟
14- حج و عمرہ میں خواتین کو چہرہ نہ ڈھانپنے کا حکم کیوں دیا گیا ہے؟
read lessJaved Ahmad Ghamidi
593 views 2 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
492 views 2 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
632 views 2 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
458 views 2 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
459 views 2 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
478 views 2 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
578 views 2 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
40k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
31k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
26k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
19k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 7 years ago