اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1- بھنویں اور پلکیں کٹوانا انسانی فطرت کے خلاف ہے؟
2- اگر داڑھی سنت نہیں تو صحابہ کرامؓ نے داڑھی کیوں رکھی؟
3- کیا داڑھی رکھنا نبی ﷺ سے محبت کا تقاضا ہے؟
4- کیا منصبی تقاضے کے باعث مونچھیں...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1- بھنویں اور پلکیں کٹوانا انسانی فطرت کے خلاف ہے؟
2- اگر داڑھی سنت نہیں تو صحابہ کرامؓ نے داڑھی کیوں رکھی؟
3- کیا داڑھی رکھنا نبی ﷺ سے محبت کا تقاضا ہے؟
4- کیا منصبی تقاضے کے باعث مونچھیں بڑھائی جا سکتی ہیں؟
5- مٹھی بھر داڑھی کی حقیقت کیا ہے؟
6- کیا داڑھی رکھنے سے آخرت میں اجر ملے گا؟
7- فیشن کے طور پر مونچھیں رکھنے پر کیا حکم ہو گا؟
8- بائیبل میں داڑھی مونڈھنے کی ممانعت کی حقیقت کیا ہے؟
9- داڑھی کی دینی حیثیت کیا ہے؟
read less