اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1 - کیا داڑھی ایک فطری امر ہے؟
2- قرآن مجید کی روشنی میں فطرت کی وضاحت کیا ہے؟
3- کیا داڑھی مونڈھنا قرآن مجید کی تعلیمات کی خلاف ورزی ہے؟
4- خواتین کی بجائے صرف مردوں ہی کو داڑھی کیوں دی گئی ہے؟
5- کیا داڑھی مرد کے لیے...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1 - کیا داڑھی ایک فطری امر ہے؟
2- قرآن مجید کی روشنی میں فطرت کی وضاحت کیا ہے؟
3- کیا داڑھی مونڈھنا قرآن مجید کی تعلیمات کی خلاف ورزی ہے؟
4- خواتین کی بجائے صرف مردوں ہی کو داڑھی کیوں دی گئی ہے؟
5- کیا داڑھی مرد کے لیے امتیازی حیثیت رکھتی ہے؟
6- کیا داڑھی مونڈھنا انبیاء اور مومنین کے طریقے کی خلاف ورزی ہے؟
7- کیا داڑھی دین ابراہیمی کی روایت ہے؟
8- کیا قرآن مجید سے داڑھی کا حکم ثابت ہوتا ہے؟
9- کیا سیدہ عائشہ ؓ سے مروی دس فطری اشیاء میں داڑھی بھی شامل ہے؟
10- داڑھی والی روایات کی استنادی حیثیت اور مفہوم کیا ہے؟
read less