اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ مسلمانوں نے اتنے لمبے عرصے تک جمہوری طریقۂ انتخاب کو ترک کیوں کیے رکھا؟
2۔ خلفاے راشدین کے بعد جمہوری طریقۂ انتخاب کیسے ختم ہو گیا؟
3۔ کیا جمہوری نظام کے لیے ماحول کو سازگار بنانا بھی مسلمانوں کی ذمہ داری ہے؟
4۔ کیا سیاست...
read more

4۔ کیا سیاست کے معاملات میں عام آدمی کو شامل نہیں کرنا چاہیے؟
5۔ شکرگزاری نہ کرنے والے لوگ صحیح حکمران کا انتخاب کیسے کر سکتے ہیں؟
6۔ ”حاکمیت عوام کی ہے“ کا نعرہ، کیا ایک طرح کا شرک نہیں ہے؟
7۔ کیا عوامی فلاح کے معاملے میں جمہوریت کے بجائے بادشاہی نظام زیادہ بہتر نہیں ہے؟
8۔ جمہور کے ہاتھ میں حکومت دینے سے، کیا بنیادی دینی تصورات مسخ ہونے کا خطرہ نہیں ہوتا؟
9۔ کیا مسلم حکمران کے دینی شعور کی کوئی خاص سطح ہونا ضروری ہے؟
10۔ اگر بیعت کوئی اسلامی چیز ہے تو یہ جمہوریت میں نظر کیوں نہیں آتی؟
read less