اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ زکوٰۃ کا رمضان سے کیا تعلق ہے؟
2۔ قرآن مجید میں زکوٰۃ کا بار بار ذکر کیوں آیا ہے؟
3۔ کیا زکوٰۃ اکٹھی کرنا حکومت کا حق ہے؟
4۔ کیا حکومت زکوٰۃ کے علاوہ بھی ٹیکس لگا سکتی ہے؟
5۔ کیا زکوٰۃ صرف زرعی پیداوار پر لاگو ہوتی ہے؟
6۔...
read more

6۔ زکوٰۃ اور ٹیکس میں کیا فرق ہے؟
7۔ زکوٰۃ کے مختلف مصارف کیا ہیں؟
read less