Discussion with Javed Ahmad Ghamidi. A program on Geo TV Titled “Capital Talk by Munib Farooq, aired on 19-08-2021.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے:
1-اقبال پارک میں خاتون سے بدسلوکی جیسے واقعات کی وجہ قوم کی عدم تربیت ہے یا قانون پر عمل داری نہ ہونے کا نتیجہ؟
2- کیا خواتین کے ساتھ بدسلوکی کا سبب خواتین کا لباس ہے؟
3- کیا زیادتی کے واقعات میں اصل مجرم خواتین ہیں؟
4- اقبال پارک جیسے واقعات کا سدباب کیسے ممکن ہے؟ اخلاقی تربیت یا ریاستی سخت سزائیں؟
5- اخلاقی تربیت کے حوالے سے والدین کا کردار کیا ہے؟
6- کیا خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں سرعام سزائیں دی جا سکتی ہیں؟
7- کیا خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعے میں عبرت ناک اور سخت سزا دی جانی چاہیے؟
8- اسلام میں پردے کا تصور کیا ہے؟
9- کیا افغانستان میں طالبان کی حکومت شرعی لحاظ سے جائز ہے؟
10- کیا پاکستان میں رائج نظام حکومت درست ہے؟
11- کیا افغانستان میں طالبان کے کنٹرول پر خوشی کا اظہار درست ہے؟
12- کیا افغانستان میں طالبان کے قبضے کو فتح مبین قرار دینا درست ہے؟
13- کیا طالبان کی جانب سے برقعہ جیسے احکام کو ماننا لازمی ہے؟
14- عالمی دنیا طالبان کی حکومت کو تسلیم کر لے تو کیا اسے جائز تصور کیا جا سکتا ہے؟
15- کیا ریاست عبایا جیسے قوانین نافذ کر سکتی ہے؟
Javed Ahmad Ghamidi
11k views 15 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
3k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
3k views 11 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
5k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
19k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 4 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 4 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 4 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 3 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
40k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
31k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
26k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
19k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 7 years ago