اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ حرام مہینوں سے کیا مراد ہے؟
2۔ کیا حرام مہینوں کا اطلاق آج کے دور میں بھی ہوتا ہے؟
3۔ ہجرت تو ربیع الاول کے مہینے میں ہوئی تھی پھر ہجری کیلنڈر کا آغاز محرم سے کیسے ہوتا ہے؟
4۔ کیا مسلمانوں سے پہلے بھی محرم کے مہینے کو مذہبی...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ حرام مہینوں سے کیا مراد ہے؟
2۔ کیا حرام مہینوں کا اطلاق آج کے دور میں بھی ہوتا ہے؟
3۔ ہجرت تو ربیع الاول کے مہینے میں ہوئی تھی پھر ہجری کیلنڈر کا آغاز محرم سے کیسے ہوتا ہے؟
4۔ کیا مسلمانوں سے پہلے بھی محرم کے مہینے کو مذہبی تقدس حاصل تھا؟
5۔ واقعۂ کربلا کے نتیجے میں امت مسلمہ کو ہونے والے نقصان کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں؟
6۔ کن وجوہات کی بنا پر واقعۂ کربلا پیش آیا؟
7۔ اگر ظلم و استبداد کے ذریعے سے حکومت قائم ہو تو مسلمانوں کو کیا کرنا چاہیے؟
read less