اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
۔ قرآن نے آخرت میں جوابدہی کی بنیاد کس چیز کو ٹھہرایا ہے؟۔ عہد الست سے کیا مراد ہے؟۔ کیا توحید کا تصور انسانی فطرت میں ہونا، سائنسی اور تاریخی شواہد کے متضاد نہیں؟۔ شرک کرنے والوں پر فطرت کی دعوت موثر کیوں نہیں ہوتی؟۔...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
۔ قرآن نے آخرت میں جوابدہی کی بنیاد کس چیز کو ٹھہرایا ہے؟
۔ عہد الست سے کیا مراد ہے؟
۔ کیا توحید کا تصور انسانی فطرت میں ہونا، سائنسی اور تاریخی شواہد کے متضاد نہیں؟
۔ شرک کرنے والوں پر فطرت کی دعوت موثر کیوں نہیں ہوتی؟
۔ منکرین خدا کے سامنے عہد الست والی آیت موثر کیوں نہیں ہوتی؟
۔ اگر خیر و شر کا شعور انسانی فطرت میں ہے تو اکثریت سود کو برا کیوں نہیں سمجھتی؟
۔ سود میں کیا اشتباہ ہے؟
۔ اگر خیر و شر کا شعور انسانی فطرت میں ہے تو پھر حیا کا تصور مختلف کیوں ہے؟
۔ اگر خبیث و طیب کا شعور انسانی فطرت میں ہے تو پھر حلال و حرام کا تصور مختلف کیوں ہے؟
read less