اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ فطرت کی ہدایت کے بعد نبوت کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ 2۔ کیا وحی اس چیز میں مدد کرتی ہے کہ ظلم کا اطلاق کس پر ہو گا؟ 3۔ مذہب کے بغیر فطری ہدایت پر عمل کرنے میں کیا عملی مشکل پیش آتی ہے؟ 4۔ اہل مغرب نے وحی کی ہدایت کے بغیر قانون...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ فطرت کی ہدایت کے بعد نبوت کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
2۔ کیا وحی اس چیز میں مدد کرتی ہے کہ ظلم کا اطلاق کس پر ہو گا؟
3۔ مذہب کے بغیر فطری ہدایت پر عمل کرنے میں کیا عملی مشکل پیش آتی ہے؟
4۔ اہل مغرب نے وحی کی ہدایت کے بغیر قانون وراثت کیسے بنایا؟
5۔ کیا وحی کی ہدایت کے بغیر قانون وراثت بنانا ممکن نہیں تھا؟
6۔ کیا مذہب اور فطرت کا ہم آہنگ ہونا قرآن مجید سے ثابت ہے؟
7۔ دین کی ہدایت اگر فطرت میں ہے تو پھر سورۂ نحل کی آیت 78 کا مطلب کیا ہے؟
8۔ اگر خیر و شر کا شعور فطرت میں ہے تو پیغمبر نے اللہ سے تقویٰ کی دعا کیوں کی؟
9۔ آخرت میں جوابدہی کی بنیاد رسولوں کی بعثت تو پھر فطرت اس کی بنیاد کیسے ہوئی؟
read less