اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:1۔ پاکستان کی ترقی میں بیوروکریسی کیا کردار ادا کر سکتی ہے؟2۔ ریاستی ادارے قوم کے وسیع تر مفاد کو متاثر ہونے سے کیسے روک سکتے ہیں؟3۔ کیا بیوروکریسی خود کو سیاست دانوں سے برتر خیال کرتی ہے؟4۔ ٹیکنو کریٹس کی حکومت بنانے میں کیا...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ پاکستان کی ترقی میں بیوروکریسی کیا کردار ادا کر سکتی ہے؟
2۔ ریاستی ادارے قوم کے وسیع تر مفاد کو متاثر ہونے سے کیسے روک سکتے ہیں؟
3۔ کیا بیوروکریسی خود کو سیاست دانوں سے برتر خیال کرتی ہے؟
4۔ ٹیکنو کریٹس کی حکومت بنانے میں کیا خرابی ہے؟
5۔ کیا ہمارے سیاست دان اہم ترین ملکی معاملات سنبھالنے کی اہلیت رکھتے ہیں؟
6۔ ایک جج اور بیوروکریٹ کی دینی اور اخلاقی ذمہ داری کیا ہوتی ہے؟
7۔ اگر پورا نظام ہی کرپٹ ہو تو ایک شخص کی مخالفت سے کیا فرق پڑے گا؟
8۔ کیا بیوروکریسی کے ٹھیک ہونے کے نتیجے میں پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے؟
read less