اس پروگرام میں درج سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ نبی کریم ﷺ نے ہمیں کس ذریعے سے دین پہنچایا؟
2۔ اُمی ہونے کے باوجود آپ ﷺ کو قرآن کیوں دیا گیا؟
3۔ نبی کریم ﷺ پر نزول قرآن کی کیفیت کیا ہوتی تھی؟
4۔ کفار مکہ کے سامنے پیش کی جانے والی آیات کیسے محفوظ ہوئیں؟
5۔ نبی کریم ﷺ کی حیات...
read more
اس پروگرام میں درج سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ نبی کریم ﷺ نے ہمیں کس ذریعے سے دین پہنچایا؟
2۔ اُمی ہونے کے باوجود آپ ﷺ کو قرآن کیوں دیا گیا؟
3۔ نبی کریم ﷺ پر نزول قرآن کی کیفیت کیا ہوتی تھی؟
4۔ کفار مکہ کے سامنے پیش کی جانے والی آیات کیسے محفوظ ہوئیں؟
5۔ نبی کریم ﷺ کی حیات مبارکہ میں قرآن کا کوئی نسخہ مرتب کیوں نہ ہوا؟
6۔ کیا تاریخ میں اس بات کا ثبوت ہے کہ صحابۂ کرامؓ کے پاس قرآن کے ذاتی نسخے موجود تھے؟
7۔ حضرت عثمانؓ کے دور میں قرآن کتابی شکل میں مرتب ہوا، اس بات کی حقیقت کیا ہے؟
8۔ کیا قرآن کی ترتیب بدلنے کے بعد اس کی حفاظت میں مشکل پیش نہیں آئی تھی؟
9۔ کیا قرآن مجید میں یہ دلیل موجود ہے کہ نبی کریم ﷺ کی زندگی میں ہی قرآن مرتب ہو گیا تھا؟
10۔ برمنگھم میں موجود قرآن کا نسخہ سورۂ قیامہ کی آیت 17 کی تصدیق نہیں کرتا؟
11۔ برمنگھم میں موجود قرآن کا نسخہ اس بات کی تردید نہیں کہ قرآن آپ ﷺ کی زندگی کے بعد کتابی شکل میں مرتب ہوا؟
12۔ قرآن میں نقطے بعد میں ڈالے گئے، اس بات کی حقیقت کیا ہے؟
read less