اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ دین آسان اور سادہ کیسے ہو سکتا ہے؟
2۔ ہجرت ایمان کا تقاضا کیسے بنتا ہے؟
3۔ کن حالات میں ہجرت کرنا ضروری ہے؟
4۔ جہاں اللہ کے احکام پر عمل کرنے سے روکا جائے، کیا وہاں سے ہجرت کرنا ضروری ہے؟
5۔ جن ممالک میں اذان کی اجازت نہیں،...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ دین آسان اور سادہ کیسے ہو سکتا ہے؟
2۔ ہجرت ایمان کا تقاضا کیسے بنتا ہے؟
3۔ کن حالات میں ہجرت کرنا ضروری ہے؟
4۔ جہاں اللہ کے احکام پر عمل کرنے سے روکا جائے، کیا وہاں سے ہجرت کرنا ضروری ہے؟
5۔ جن ممالک میں اذان کی اجازت نہیں، کیا وہاں سے بھی ہجرت کر جانی چاہیے؟
6۔ ظلم و زیادتی کی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟
7۔ پناہ گزینوں کے لیے مسلم ممالک کے دروازے بند کیوں ہیں؟
8۔ کیا اضطراری حالات میں عزیمت کا راستہ اختیار کرنے والا اور سمجھوتا کرنے والا برابر ہیں؟
9۔ عالم دین کے ہجرت کرنے کے بعد اس کے مخاطبین کون ہوں گے؟
read less