Discussion with Javed Ahmad Ghamidi about "Heaven’s Hoor (5)" during question answer session. The program was organized by Al-Mawrid on 17-06-2021.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1. حور سے متعلق غامدی صاحب کا نقطۂ نظر کیا ہے؟
2. حور سے متعلق غامدی صاحب کے نقطۂ نظر کی وجہ ترجیح کیا ہے؟
3. کیا حور متشابہات میں سے ہے؟
4. کیا قرآن مجید میں حور سے متعلق کوئی صراحت کی گئی ہے؟
5. جنت میں اللہ تعالٰی کس بنیاد پر جوڑے بنائیں گے؟
6. متقدمین سے اختلاف و اتفاق کا معیار کیا ہے؟
7. جنتی عورتوں کی دنیوی عورتوں سے گفتگو کیا ایک تمثیل تھی؟
8. حور سے متعلق روایات کی استنادی حیثیت کیا ہے؟
9. روایت کے رد و قبول کا معیار کیا ہونا چاہیے؟
10. کیا اللہ تعالٰی جنت میں ہزار ہزار حوریں عطا کریں گے؟
11. کیا حوریں زعفران سے بنائیں جائیں گے؟
12. کیا حور کی تخلیق اللہ کے عرش کے نور سے ہو گی؟
13. جنت میں عورتوں کے لیے مردوں کا ذکر کیوں نہیں ہوا؟
14. 'حور' اور 'عین' کا مفہوم کیا ہے؟
15. کیا جنت میں حور، یعنی گوریاں، کیا رنگ کی تقسیم نہیں ہے؟
16. کیا قدیم الہامی لٹریچر میں حور کا تصور ملتا ہے؟
17. کیا دوزخ میں بھی خبیث مرد وعورت کے جوڑے بنائے جائیں گے؟
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
40k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
31k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
26k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
19k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 7 years ago