اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے:1- حج کی تاریخ کیا ہے؟2- حج اور شیطان کے خلاف جنگ کا باہمی تعلق کیا ہے؟3- کیا حج شیطان کے خلاف علامتی جہاد ہے؟ 4- قرآن و سنت میں علامتی اظہار کی کیا حیثیت ہے؟5- حج تمتع سے کیا مراد ہے؟6- کیا عورت محرم کے بغیر حج کر سکتی ہے؟7- فرض حج کے بعد...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے:
1- حج کی تاریخ کیا ہے؟
2- حج اور شیطان کے خلاف جنگ کا باہمی تعلق کیا ہے؟
3- کیا حج شیطان کے خلاف علامتی جہاد ہے؟
4- قرآن و سنت میں علامتی اظہار کی کیا حیثیت ہے؟
5- حج تمتع سے کیا مراد ہے؟
6- کیا عورت محرم کے بغیر حج کر سکتی ہے؟
7- فرض حج کے بعد نفل حج کے بجائے کسی حاجت مند کی مدد کرنا کیسا ہے؟
8- استطاعت کے باوجود حج ادا نہ کرنے والے کا حکم کیا ہے؟
9- استطاعت کے باوجود حج کے بجائے کسی انسانی ضرورت کو ترجیح دینا کیسا ہے؟
10- والدین کی جانب سے حج ادا کرنے کا حکم کیا ہے؟
read less