Discussion with Javed Ahmad Ghamidi. A program on Dunya TV Titled “Ilm-o-Hikmat, Ghamidi kay sath” hosted by Dr Muhammad Zubair Ahmad aired on 12-01-2020.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔یوٹرن لینے کو اتنا برا کیوں سمجھا جاتا ہے؟
2۔قرآن مجید کا ہمارے نصابِ تعلیم میں شامل ہونا کتنا ضروری ہے؟
3۔انڈیا میں شہریت ایکٹ کے خلاف ردِ عمل کو آپ کیسے دیکھتے ہیں؟
4۔ایک استاد اپنے شاگردوں کو اخلاقیات کیسے سکھائے؟
5۔اخلاقی شعور اجاگر کرنے میں میڈیا کیا کردار ادا کر سکتا ہے؟
6۔سیاسی عقائد کو ملکی سطح پر کیسے نافذ کیا جا سکتا ہے؟
7۔جس حکومت کے پاس فیصلے کا اختیار نہ ہو وہ جمہوری حکومت کیسے ہوئی؟
8۔پاکستان میں گڈ گورننس میں کیا چیز رکاوٹ ہے؟
9۔اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے پاس دو ملکوں کی شہریت ہونی چاہیے؟
10۔قرض دینے کی صورت میں اگر نقصان ہوتو اسے کیسے پورا کیا جائے؟
11۔واقعہ حضرت موسیٰ و خضر علیہما السلام میں بچے کو مارنے کے بجائے اسے ہدایت کیوں نہ دی گئی؟
12۔ لوگوں میں برداشت کیسے پیدا کی جائے؟
13۔ پاکستان میں جمہوریت کا مستقبل کیا ہے؟
14۔ کیا آج کے دور میں کوئی فرشتوں سے رابطہ کر سکتا ہے؟
15۔ کیا مبشرات کا تعلق صرف نیک لوگوں سے ہے؟
16۔ انسان کی تخلیق کا مقصد کیا ہے؟
17۔ انسان کو پرکھنے کا معیار اتنا مبہم کیوں ہے؟
18۔تقدیر کی کیا تعریف ہے؟
19۔ انسان کو آزمایش سے گزارنا کیوں ضروری ہے؟
20۔ اسلامی قانون کے مطابق سوموٹو ایکشن لینا درست ہے؟
21۔ کیا موجودہ حالات میں اسلامی سزاؤں کا نفاذ ممکن ہے؟
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 5 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 4 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 4 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 4 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 4 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 4 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 4 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 4 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 4 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 4 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
40k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
31k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
26k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 7 years ago