Discussion with Javed Ahmad Ghamidi. A program on Dunya TV Titled “Ilm-o-Hikmat, Ghamidi kay sath” hosted by Dr Muhammad Zubair Ahmad aired on 11-08-2019.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ طواف زیارہ کے بغیر حج ادا ہو جاتا ہے؟
2۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام سے ہی حج کی ابتدا کیوں ہوئی؟
3۔ بیت المقدس میں حج جیسی عبادت کیوں لازم نہیں کی گئی؟
4۔ ایک آدمی کتنے جانور قربان کر سکتا ہے؟
5۔ ہم قربانی کو ایک رسم کے طور پر کیوں کرتے ہیں؟
6۔ کسی مرحوم کو ثواب پہنچانے کی نیت سے قربانی کی جا سکتی ہے؟
7۔ قربانی کا ثواب مرحوم والدین کو بھی ملتا ہے؟
8۔ قربانی کی بجائے کسی غریب کی مدد کی جا سکتی ہے؟
9۔ قربانی کا مقصد کیا ہے؟
10۔ قربانی کرنے والے کو عید کے دن روزہ رکھنا چاہیے؟
11۔ قربانی کے جانور کی تصاویر سوشل میڈیا پر ڈالنا جائز ہے؟
12۔ دکھاوے کی قربانی کی کیا حیثیت ہے؟
13۔ سورۂ فجر میں بیان کی گئی دس راتوں اور ایک صبح سے کیا مراد ہے؟
14۔ دم، فدیہ، کفارہ اور بدنہ کا کیا مطلب ہے؟
15۔ کیا تمام انبیا پر حج لازم تھا؟
16۔ روزے کی ابتدا کیسے ہوئی؟
17۔ قربانی کا جانور عیب دار نکل آئے اور دوسرے جانور کی استطاعت نہ ہو تو کیا کرنا چاہیے؟
18۔ قربانی کا جانور بیمار ہو جائے تو اسے عید کی نماز سے پہلے ذبح کیا جا سکتا ہے؟
19۔ اگر قربانی میں حصہ ڈالا ہو اور کوئی حصہ دار نماز سے پہلے قربانی کر دے تو قربانی ہو جائے گی؟
20۔ ایسے کام میں شریک ہونا چاہیے جو بظاہر نیک ہو مگر اس کے پیچھے کوئی سازش ہو؟
21۔ ایام تشریق میں تکبیرات بلند آواز میں ہی پڑھنی چاہییں؟
22۔ حج کے ایام میں اعتکاف کیا جا سکتا ہے؟
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 5 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 5 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
3k views 5 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 5 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
40k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
31k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
26k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 7 years ago