Discussion with Javed Ahmad Ghamidi. A program on Dunya TV Titled “Ilm-o-Hikmat, Ghamidi kay sath” hosted by Dr Muhammad Zubair Ahmad aired on 14-10-2018.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔اگر تمام انبیا کی شریعت میں نماز تھی تو یہود ونصاریٰ نماز کیوں نہیں پڑھتے؟
2۔اجتہاد اور قیاس میں کیا فرق ہے؟
3۔بار بار نبی کریمؐ کا نام آنے پر ہر بار درود پڑھنا ضروری ہے؟
4۔لکھتے وقت نبی کرمؐ کے نام کے ساتھ ”صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم“ پورا لکھنا ضروری ہے؟
5۔کوئی بھی شخص اجتہاد کر سکتا ہے؟
6۔اخبارات اور رسائل میں قرآنی آیات لکھنا درست ہے؟
7۔عقیقہ کے بارے میں اسلام کیا کہتا ہے؟
8۔عقیقہ کب کرنا چاہیے؟
9۔ہمارے ہاں جمہوریت کیوں ہے جبکہ اسلام خلافت کی بات کرتا ہے؟
10۔کسی کرپٹ آدمی کو ووٹ دینا گناہ ہے؟
11۔کیا تمام الہامی مذاہب میں پانچ نمازیں ہی فرض تھیں؟
12۔قضائے عمری کی کیا حقیقت ہے؟
13۔ قضائے عمری کب ادا کرنی چاہیے؟
14۔ افضل ترین صدقہ کیا ہے؟
15۔ کیسے پتا چلے گا کہ کون صدقے کا زیادہ مستحق ہے؟
16۔ کیا مرنے کے بعد انسانوں کی روحیں دنیا میں آتی ہیں؟
17۔ جن کو قبر نصیب نہیں ہوتی ان کو عذاب قبر کیسے ملتا ہے؟
18۔ انسان کو ختنے کی ضرورت کے ساتھ کیوں پیدا کیا گیا؟
19۔ کیا روح انسانی اعمال کے اثرات ہوتے ہیں؟
20۔ بچیوں کی پرورش پر اجر ملے گا یا یہ باپ پر فرض ہے؟
21۔ مُردوں پر تجربات کرنا ٹھیک ہے؟
22۔ کیا دعا تقدیر بدل سکتی ہے؟
23۔ جان بوجھ کر غیر قانونی تعمیرات کرنا جائز ہے؟
24۔ سزا اور آزمایش میں کیا فرق ہے؟
25۔گھر والوں کے ساتھ بیرون ملک سیر وتفریح کرنا اسراف ہے؟
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
3k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
3k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
3k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 5 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
40k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
30k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
26k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 7 years ago