Discussion with Javed Ahmad Ghamidi. A program on Dunya TV Titled “Ilm-o-Hikmat, Ghamidi kay sath” hosted by Dr Muhammad Zubair Ahmad aired on 16-09-2018.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ کیا پاکستان میں دینی جماعتیں خلاف اسلام قانون سازی کی راہ میں رکاوٹ نہیں؟
2۔مذہبی جماعتیں اپنے اندر وحدت قائم کیوں نہ کر سکیں؟
3۔کیا غیر مسلموں کو مساجد میں عبادت کی اجازت دی جا سکتی ہے؟
4۔حرمین میں غیر مسلموں کو داخلے کی اجازت کیوں نہیں؟
5۔جزیرہ نما عرب کا کوئی شخص اسلام سے پھر جائے تو اس کے ساتھ کیا معاملہ ہوگا؟
6۔جزیرہ نما عرب کو اللہ تعالیٰ نے اپنے لیے خاص کیوں کیا ہے؟
7۔موسیقی اور فنون لطیفہ کے بارے میں اسلام کیا کہتا ہے؟
8۔انتہا پسندی اور دہشت گردی میں کیا فرق ہے؟
9۔”گھوڑے کی نعل اور عورت میں نحوست ہے“ کا کیا مطلب ہے؟
10۔”زمانہ میں ہوں اور مجھے برا نہ کہو“ کا کیا مطلب ہے؟
11۔کیا تمام آسمانی کتابوں سے دین اخذ کیا جا سکتا ہے؟
12۔شراب کی تشہیر کا ذریعہ بننا گناہ ہے؟
13۔ علمی دیانت کیا ہے اور کیسے حاصل ہوتی ہے؟
14۔ اپنے اندر تحمل کیسے پیدا کیا جائے؟
15۔ روایات کی بنیاد پر کوئی نتیجہ اخذ کرنا درست ہے؟
16۔ اللہ تعالیٰ کے بارے میں یہ سوال کیوں پیدا نہیں ہوتا کہ اسے کس نے بنایا؟
17۔ نزول مسیحؑ کے بارے یں روایات کو آپ کیسے دیکھتے ہیں؟
18۔ کسی شخص کو دوسرے کا ایمان جانچنے کا اختیار حاصل ہے؟
19۔ مسیحی اور یہودی مشرک کیوں نہیں ہیں؟
20۔ غلطی سے غلط عقیدہ اختیار کرنے والا آخرت میں بچ جائے گا؟
21۔ کیا مذہب اور سائنس کا دائرہ عمل الگ الگ ہے؟
Javed Ahmad Ghamidi
3k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
3k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
3k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
40k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
31k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
26k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
19k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 7 years ago