اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ ایمان بالغیب سے کیا مراد ہے؟
2۔ ”غیب میں ہوتے ہوئے ایمان لانا“ اور ”غیب پر ایمان لانا“ میں کیا فرق ہے؟
3۔ کیا خدا کے وجود پر جدید اعتراضات کا جواب قرآن مجید میں موجود ہے؟
4۔ کیا سائنس استنباط کے ذریعے سے حاصل کردہ علم کی...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ ایمان بالغیب سے کیا مراد ہے؟
2۔ ”غیب میں ہوتے ہوئے ایمان لانا“ اور ”غیب پر ایمان لانا“ میں کیا فرق ہے؟
3۔ کیا خدا کے وجود پر جدید اعتراضات کا جواب قرآن مجید میں موجود ہے؟
4۔ کیا سائنس استنباط کے ذریعے سے حاصل کردہ علم کی نفی کرتی ہے؟
5۔ یہ کیسے طے ہو گا کہ ’یومنون بالغیب‘ میں ’ب‘ ظرفیت کے لیے ہے؟
6۔ کیا پیغمبر کے ہوتے ہوئے خدا کے مشاہدے کا مطالبہ کرنا ٹھیک ہے؟
read less