Discussion with Javed Ahmad Ghamidi about "Excommunication From Islam (4)" during question answer session. The program was organized by Al-Mawrid on 02-12-2021.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1- اللہ تعالیٰ نے ابتدا ہی میں سورۂ کافرون میں مخاطبین کو کافر کیوں کہا؟
2- سورۂ کافرون کس مرحلے کی سورہ ہے؟
3- جب اللہ نے تکفیر کی ہے تو کیا ہمیں بھی تکفیر کی اجازت ہے؟
4- کیا عہد الست کی بنا پر کسی کو کافر کہہ سکتے ہیں؟
5- کیا تکفیر ایک خدائی فیصلہ ہے؟
6- کیا قرآن میں ’’غیرمسلم‘‘ کی اصطلاح مستعمل ہے؟
7- کیا کسی کے ایمان و اسلام کی تحقیق کی جا سکتی ہے؟
8- کیا دور حاضر میں اسلام کو نہ ماننے والوں کو کافر کہا جا سکتا ہے؟
9- وحی کا دعویٰ کرنے والا شخص کیا کافر ہے؟
10- کیا دعوائے نبوت ایک ذہنی مسئلہ ہے؟
11- کیا آخرت کا منکر کافر ہے؟
12- ’تنابز بالالقاب‘ ممنوع ہے تو قرآن نے ایک شخص کو ’’بے نسب‘‘ کیوں کہا ہے؟
13- ’تنابز بالالقاب‘ ممنوع ہے تو راویوں پر جرح و تعدیل کیوں کی جاتی ہے؟
14- کیا کسی مسلمان کو گالی دینا اور لڑائی کرنا فسق و کفر ہے؟
15- کیا کسی شخص پر ’’کفر بواح‘‘ کا اطلاق ہو سکتا ہے؟
16- کیا نبی ﷺ اپنے بعد کے دور میں کفر کا امکان مانتے تھے؟
17- کیا کسی پر نفاق کا حکم لگایا جا سکتا ہے؟
18- ’’جس نے دین تبدیل کیا، اسے قتل کر دو‘‘ کا مفہوم کیا ہے؟
19- کیا موجودہ دور میں کسی کے کفر کا فیصلہ کیا جا سکتا ہے؟
20- تکفیر کے اثرات و نتائج کیا ہیں؟
21- دین کے معاملے میں درست رویہ کیا ہے؟
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
390 views 1 year ago
Javed Ahmad Ghamidi
325 views 9 months ago
Javed Ahmad Ghamidi
292 views 9 months ago
Javed Ahmad Ghamidi
331 views 9 months ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
40k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
31k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
26k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
19k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 7 years ago