اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1. سیدنا حسنؓ نے سیدنا معاویہؓ کی حکومت کیوں تسلیم کی؟2. کیا سیدنا حسنؓ کے ساتھ معاہدۂ صلح کے بعد بھی سیدنا معاویہؓ کی حکومت استبدادی تھی؟3. "عام الجماعۃ" سے کیا مراد ہے؟4. سیدنا حسنؓ کا سیاسی اسوہ و بصیرت کیا اہمیت رکھتا ہے؟5....
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1. سیدنا حسنؓ نے سیدنا معاویہؓ کی حکومت کیوں تسلیم کی؟
2. کیا سیدنا حسنؓ کے ساتھ معاہدۂ صلح کے بعد بھی سیدنا معاویہؓ کی حکومت استبدادی تھی؟
3. "عام الجماعۃ" سے کیا مراد ہے؟
4. سیدنا حسنؓ کا سیاسی اسوہ و بصیرت کیا اہمیت رکھتا ہے؟
5. مسلمانوں کا اپنے اکابر کے بارے میں کیا رویہ ہونا چاہیے؟
6. کیا سیدنا حسنؓ کو زہر دیا گیا تھا؟
7. کیا بنو امیہ بنوہاشم پر ظلم وجبر اور سب وشتم کے مرتکب ہوئے؟
8. سیدنا معاویہؓ نے یزید کے بجائے خاندان رسولﷺ میں سے کسی شخصیت کا انتخاب کیوں نہیں کیا؟
read less