اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:1۔ زکوٰۃ اور صدقہ میں کیا فرق ہے؟2۔ انفاق فی سبیل اللہ سے کیا مراد ہے؟3۔ زکوٰۃ کی اتنی اہمیت کیوں ہے؟4۔ کیا زکوٰۃ ادا کرنے کے بعد ٹیکس دینا لازم نہیں رہتا؟5۔ کیا لوگوں کی رضا مندی سے اُن پر مزید ٹیکس لگایا جا سکتا ہے؟6۔ کیا لوگوں...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ زکوٰۃ اور صدقہ میں کیا فرق ہے؟
2۔ انفاق فی سبیل اللہ سے کیا مراد ہے؟
3۔ زکوٰۃ کی اتنی اہمیت کیوں ہے؟
4۔ کیا زکوٰۃ ادا کرنے کے بعد ٹیکس دینا لازم نہیں رہتا؟
5۔ کیا لوگوں کی رضا مندی سے اُن پر مزید ٹیکس لگایا جا سکتا ہے؟
6۔ کیا لوگوں کے خراب حالات کے باوجود اُن سے اضافی ٹیکس لینا جائز ہے؟
7۔ زکوٰۃ کا رمضان سے کیا تعلق ہے؟
8۔ کیا حرام وحلال، دونوں قسم کے مال پر زکوٰۃ لازم ہے؟
9۔ صدقے میں کالا بکرا اور کالی مرغی وغیرہ دینے کی حقیقت کیا ہے؟
10۔ اللہ تعالیٰ کی راہ میں دیے گئے مال میں نیت کا کردار کیا ہے؟
read less