اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ ”الکتاب“ اور ”الحکمۃ“ سے کیا مراد ہے؟
2۔ بعض آسمانی کتابوں کو دین کے خاص مشمولات تک کیوں محدود کیا گیا ہے؟
3۔ ”الحکمۃ“ سے متعلق امام شافعی کے نقطۂ نظر کے بارے میں آپ کی رائے کیا ہے؟
4۔ ”قانون“ سے آپ کی مراد کیا ہے؟
5۔...
read more

5۔ قانون سے متعلق جو دس چیزیں آپ نے اخذ کی ہیں، ان کی بنیاد کیا ہے؟
6۔ نبوت کی حقیقت اور ذمہ داری کیا ہے؟
7۔ نبی اور رسول میں کیا فرق ہے؟
8۔ کیا رسول کو نبی پر فضیلت حاصل ہے؟
9۔ جب آخرت میں ہی فیصلہ ہونا ہے تو پھر دنیا میں رسولوں کے ذریعے سے جزا و سزا کا عملی ظہور کیوں ہوتا ہے؟
read less