اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:1۔ نوجوانوں کی کردار سازی کے لیے عالم گیر اخلاقیات کی تعلیم کافی نہیں؟2۔ کردار اور اخلاقیات میں کیا فرق ہے؟3۔ موجودہ دور میں افراد کی کردار سازی کون لوگ کر سکتے ہیں؟4۔ کردار سازی اور فہم سلیم میں کیا فرق ہے؟5۔ جرم اور گناہ میں...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ نوجوانوں کی کردار سازی کے لیے عالم گیر اخلاقیات کی تعلیم کافی نہیں؟
2۔ کردار اور اخلاقیات میں کیا فرق ہے؟
3۔ موجودہ دور میں افراد کی کردار سازی کون لوگ کر سکتے ہیں؟
4۔ کردار سازی اور فہم سلیم میں کیا فرق ہے؟
5۔ جرم اور گناہ میں کیا فرق ہے؟
6۔ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنا گناہ ہے یا جرم؟
7۔ کردار سازی کا مادی ترقی سے کتنا تعلق ہے؟
8۔ خاندان اور کردار سازی میں عورت کا کتنا کردار ہے؟
9۔ قوم کی کردار سازی میں حکومت کا کیا کردار ہونا چاہیے؟
read less