اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:1۔ کردار کی تعریف کیا ہے؟2۔ بچوں کی تربیت میں والدین اور اساتذہ کا کردار کس حد تک اثرانداز ہوتا ہے؟3۔ انسان کی رہنمائی میں وحی اور معاشرے کا کردار کیا ہے؟4۔ آخرت کے تصور کے بغیر اچھے کردار کی حیثیت کیا ہے؟5۔ غیر مسلم اخلاقی...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ کردار کی تعریف کیا ہے؟
2۔ بچوں کی تربیت میں والدین اور اساتذہ کا کردار کس حد تک اثرانداز ہوتا ہے؟
3۔ انسان کی رہنمائی میں وحی اور معاشرے کا کردار کیا ہے؟
4۔ آخرت کے تصور کے بغیر اچھے کردار کی حیثیت کیا ہے؟
5۔ غیر مسلم اخلاقی اعتبار سے مسلمانوں سے بہتر کیوں ہیں؟
6۔ موجودہ تعلیمی نظام میں اساتذہ طالب علموں کی کردار سازی کیسے کریں؟
7۔ طالب علموں کی کردار سازی میں تعلیمی نصاب کی اہمیت کتنی ہے؟
8۔ کیا عادات بھی موروثی ہوتی ہیں؟
9۔ نوجوانوں کے اندر اخلاقی اقدار کیسے اجاگر کی جائیں؟
read less