اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ کیا حفظ مراتب کے تحت دینی شعائر اور مقدسات کا بھی لحاظ رکھا جائے گا؟2۔ کیا دوسرے مذاہب کے مقدسات کی عزت کیے بغیر ان سے اسلامی مقدسات کی عزت کا مطالبہ کیا جا سکتا ہے؟3۔ کیا ادب و احترام کی روایت ہماری تہذیب میں بنیادی نظریے کے...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ کیا حفظ مراتب کے تحت دینی شعائر اور مقدسات کا بھی لحاظ رکھا جائے گا؟
2۔ کیا دوسرے مذاہب کے مقدسات کی عزت کیے بغیر ان سے اسلامی مقدسات کی عزت کا مطالبہ کیا جا سکتا ہے؟
3۔ کیا ادب و احترام کی روایت ہماری تہذیب میں بنیادی نظریے کے طور پر موجود تھی؟
4۔ تہذیبی روایت کی تعلیم کیسے دی جائے؟
5۔ کن معاشروں نے آج بھی حفظ مراتب کی قدر کو اپنایا ہوا ہے؟
6۔ کیا امر بالمعروف اور نہی عن المنکر دینی اصطلاح ہے؟
7۔ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے تصور میں ہماری اور مغربی تہذیب میں کیا فرق ہے؟
8۔ کیا اسلامی ریاست میں ریاست کی سطح پر بھی امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا کام کیا جائے گا؟
9۔ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا تہذیبی سطح پر کیسے اظہار ہوتا ہے؟
10۔ مسلمانوں کے پاس دنیا کو دینے کے لیے کیا ہے؟
11۔ کیا عدل و انصاف امر بالمعروف کے تحت آتا ہے؟
12۔ ہماری تہذیبی اقدار کا زوال کب شروع ہوا؟
13۔ کیا علامہ اقبال کی جدوجہد کا مرکز اسلامی تہذیب کی ترویج تھی؟
read less