اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ کیا حفظ مراتب کی قدر دینی مطالبات میں سے ہے؟2۔ ہمارے معاشرے میں میاں بیوی کے درمیان حفظ مراتب کی قدر کیوں ختم ہوتی جا رہی ہے؟3۔ طلاق کا حق مرد کو کیوں دیا گیا ہے؟4۔ کیا معاشی طور پر خود کفیل بیوی اپنے شوہر سے برابری کی سطح پر...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ کیا حفظ مراتب کی قدر دینی مطالبات میں سے ہے؟
2۔ ہمارے معاشرے میں میاں بیوی کے درمیان حفظ مراتب کی قدر کیوں ختم ہوتی جا رہی ہے؟
3۔ طلاق کا حق مرد کو کیوں دیا گیا ہے؟
4۔ کیا معاشی طور پر خود کفیل بیوی اپنے شوہر سے برابری کی سطح پر معاملات کر سکتی ہے؟
read less