اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:1۔ کیا عبودبیت کے جذبے کو قائم رکھتے ہوئے مسلمانوں نے دنیوی ترقی کے لیے کوئی کام کیا ہے؟2۔ کیا مذہب کے ساتھ تعلق قائم رکھتے ہوئے مغربی ممالک جیسی ترقی کرنا ممکن ہے؟3۔ کیا حفظ فروج کا احساس صرف اسلامی تہذیب میں پایا جاتا ہے؟4۔...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ کیا عبودبیت کے جذبے کو قائم رکھتے ہوئے مسلمانوں نے دنیوی ترقی کے لیے کوئی کام کیا ہے؟
2۔ کیا مذہب کے ساتھ تعلق قائم رکھتے ہوئے مغربی ممالک جیسی ترقی کرنا ممکن ہے؟
3۔ کیا حفظ فروج کا احساس صرف اسلامی تہذیب میں پایا جاتا ہے؟
4۔ کیا تہذیبی حساسیت شروع ہی سے اسلامی تہذیب میں رہی ہے یا بتدریج آئی ہے؟
5۔ کیا اسلامی تہذیب صرف حفظ فروج کے معاملے میں حساس ہے؟
6۔ مغربی تہذیب کی اسلامی تہذیب پر تاخت کی وجوہات کیا ہیں؟
7۔ اگر ہم جنس پرستی جیسی کوئی چیز تہذیب کا حصہ بنے تو معاشرے کو کیا کرنا چاہیے؟
8۔ جدید قومی ریاستوں میں حفظ فروج کی قدر عملاً کیسے روبہ عمل ہو سکتی ہے؟
9۔ حفظ فروج کو اسلامی تہذیب کی پہلی بنیادی قدر بیان کرنے کی وجہ کیا ہے؟
10۔ کیا حفظ فروج کی قدر کو منطقی اور عقلی استدلال کے ذریعے سے دنیا تک پہنچانا زیادہ بہتر نہیں ہے؟
read less