اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ ”اوامر و نواہی“ اور ”معروف و منکر“ میں کیا فرق ہے؟
2۔ اسلامی حکومت میں حدود اور سزاؤں کا اطلاق کس ضمن میں آتا ہے؟
3۔ شریعت اور معروف پر عمل درآمد عملی نتیجے کے اعتبار سے مترادف کیوں نہیں ہو سکتے؟
4۔ کیا حکومت کی اوامر و...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ ”اوامر و نواہی“ اور ”معروف و منکر“ میں کیا فرق ہے؟
2۔ اسلامی حکومت میں حدود اور سزاؤں کا اطلاق کس ضمن میں آتا ہے؟
3۔ شریعت اور معروف پر عمل درآمد عملی نتیجے کے اعتبار سے مترادف کیوں نہیں ہو سکتے؟
4۔ کیا حکومت کی اوامر و نواہی کے معاملے میں عام آدمی پر سختی، اس کو جہنم سے بچانا نہیں ہے؟
5۔ اوامر و نواہی کی زبردستی پابندی کیا انسان کے ارادہ و اختیار کی نفی نہیں ہے؟
6۔ کیا اوامر و نواہی منکرات کی تفصیل میں آتے ہیں؟
7۔ سورۂ بنی اسرائیل میں قصاص کا حکم اولیاے مقتول کو کیوں دیا گیا ہے؟
8۔ اسلامی ریاست میں حکمران لوگوں کے شخصی معاملات میں مداخلت کیوں نہیں کر سکتا؟
read less