اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ قرآن مجید کے کلام الٰہی ہونے کی دلیل کیا ہے؟
2۔ قرآن مجید کو تین دفعہ لکھوانے کا عمل کیوں ہوا؟
3۔ قرآن مجید کو پہلی بار ہی موجودہ ترتیب کے مطابق کیوں نازل نہیں کیا گیا؟
4۔ قرآن مجید کی موجودہ ترتیب کیا انسانوں کے ذریعے سے قائم...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ قرآن مجید کے کلام الٰہی ہونے کی دلیل کیا ہے؟
2۔ قرآن مجید کو تین دفعہ لکھوانے کا عمل کیوں ہوا؟
3۔ قرآن مجید کو پہلی بار ہی موجودہ ترتیب کے مطابق کیوں نازل نہیں کیا گیا؟
4۔ قرآن مجید کی موجودہ ترتیب کیا انسانوں کے ذریعے سے قائم نہیں کی گئی؟
5۔ قرآن مجید کی کچھ آیات کو منسوخ کیوں کیا گیا؟
6۔ اگر تمدن کی تبدیلی سے قانون میں تبدیلی ہو سکتی ہے تو پھر آج قرآن مجید قول فیصل کیسے ہے؟
7۔ زمین و آسمان کی تخلیق کلمۂ کن سے کیوں نہیں کی گئی؟
8۔ زمین و آسمان کو چھ دن میں پیدا کرنے میں کیا حکمت ہے؟
9۔ معراج کے موقع پر نبی کریمؐ مسجد اقصیٰ کیسے پہنچ گئے، جبکہ اس وقت مسجد اقصیٰ تعمیر نہیں ہوئی تھی؟
10۔ اس بات کی دلیل کیا ہے کہ نزول قرآن کے وقت شیاطین نے اس میں دراندازی نہیں کی؟
11۔ اس بات میں کتنی حقیقت ہے کہ قرآن مجید میں قدیم عربی ادب کے محاورے اور استعارے استعمال کیے گئے ہیں؟
12۔ جس چیز کی تصدیق انسان نہیں کر سکتا اس کو قرآن مجید میں بطور دلیل کیوں پیش کیا گیا؟
13۔ اللہ تعالیٰ زمین و آسمان کی تخلیق انسانوں کے قائم کردہ کیلنڈر کے مطابق کیوں بیان کر رہے ہیں؟
14۔ قرآن مجید میں یورپ اور امریکا وغیرہ کا ذکر کیوں نہیں کیا گیا؟
15۔ قرآن مجید کے لیے ایسے بندے کا انتخاب کیوں نہیں کیا گیا جو پڑھنا لکھنا جانتا ہو؟
16۔ قرآن مجید میں یہ کیوں بیان ہوا ہے کہ یہود نے حضرت عزیر ؑ کو خدا بنا لیا تھا، جبکہ آج کے یہود اس کی نفی کرتے ہیں؟
read less