تدریس میزان (195): قانون معاشرت، طلاق (6) - جاوید احمد غامدی

Loading the audio
Nov 04, 2023 104 Views
Description

""میزان" جناب جاوید احمد غامدی کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب، قرآن، سنت اور حدیث پر کم و بیش ربع صدی کی تحقیق اور غور و فکر کے نتیجے میں دین اسلام کے بارے میں ان کے نقطۂ نظر کو پیش کرتی ہے۔ “میزان”کی ان تدریسی نشستوں میں انھوں نے نہ صرف دین کے ماخذ کے حوالے سے اپنے نقطۂ نظر کی وضاحت کی ہے، بلکہ گذشتہ 1400 سالوں کے معروف مکاتب فکر سے اپنی رائے کا موازنہ بھی کیا ہے۔

یہ اس سلسلے کی نشست نمبر 195 ہے، اس تدریسی نشست میں انہوں نے "قانون معاشرت" کا باب پڑھانا شروع کیا ہے۔
لیکچر نمبر : 195
تاریخ ریکارڈنگ: 2018

"Mizaan" is authored by Mr. Javed Ahmed Ghamdi. This book presents his understanding of Islam, resulting from almost 25 years of research and deliberations on the Qur'an, Sunnah and Hadith. In these teaching sessions of "Mizaan" he not only presents his point of view regarding the origin of religion, but also compares his opinion with the leading schools of thought developed over the last 1400 years.

This is the No.195 session of this series, in which he teaches the chapter “The Social Shari‘ah”.
Lecture No.: 195
Date of recording: 2018

Javed Ahmad Ghamidi